Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: عمران خان کی رہائشگاہ کے باہرکیمپ میں آگ بھڑک اٹھی

کارکنوں اور پولیس کی اپنی مددآپ کے تحت قابو پانے کی کوشش
شائع 06 مارچ 2023 12:42pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

لاہورمیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر لگے کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی۔

آگ نے بجلی کے تاروں اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پولیس اہلکار اورکارکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی اور اس پر قابوپایا۔

آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واقعے کے بعد باہرموجود بجلی تاروں کی تاروں کو چیک کیا جارہا ہے تا کہ کسی تکنیکی خرابی کی صورت میں اسے دور کیا جاسکے۔

imran khan

lahore

zaman park

ٖFire