Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 18 زخمی ہوگئے

مسافر کوچ راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی
شائع 05 مارچ 2023 08:50am

شاہراہ قراقرم پر بورڈ اور گیچی کے درمیان مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا ہے۔

حادثے میں چار افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مسافر کوچ راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی۔

Road Accident

bus accident