حمزہ شہباز اگلے ہفتے وطن واپسی آئیں گے، پارٹی اہم عہدہ ملنے کا امکان
ان کی پاکستان واپسی پر انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے گئی، ذرائع
لاہور: سابق وزیراعلیٰ اور نائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز وطن واپسی کے لئے تیار ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز تقریبا ڈھائی ماہ امریکا میں قیام کر کے آئندہ ہفتے وطن واپس آ رہے ہیں، ان کی پاکستان واپسی پر انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز پارٹی قیادت سےکچھ فیصلوں پر اعتراض کر کے امریکا گئے تھے۔
PMLN
lahore
Hamza Shehbaz
مقبول ترین
Comments are closed on this story.