Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخواکی نگراں کابینہ میں توسیع

نگراں کابینہ میں مزید 3 معاونین خصوصی شامل کر لئے گئے
شائع 03 مارچ 2023 07:17pm

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ میں مزید3معاونین خصوصی شامل کرلئے گئے۔

خیبرپختونخواکی نگراں کابینہ میں توسیع کردی گئی ہے، اور صوبے کی نگراں کابینہ میں مزید 3 معاونین خصوصی شامل کرلئے گئے ہیں۔

مزید 3 معاونین کی شمولیت کے بعد خیبرپختونخوا نگراں کابینہ کی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے، نگران کابینہ میں وزیراعلٰی سمیت 15 وزرا، 5 مشیر اور 5معاونین خصوصی شامل ہیں۔

KPK Assembly