Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور، پان شاپ چلا کر7 بچوں کو پالنے والی باہمت خاتون

کرن کہتی ہے کہ گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے
شائع 27 فروری 2023 04:02pm

پشاورکی کرن محلہ غریب آباد میں پان کی چھوٹی سے دکان چلاتی ہے، کرن کے سر پر7 بچوں اوربوڑھے شوہر کی کفالت کا بوجھ ہے۔

پان میں استعمال ہونے والی اشیاء کی قمیتوں میں تو اضافہ ہو گیا لیکن کاہگ کو سمجھانا مشکل ہے، کرن کے محلے میں نہ صاف پانی ہے نہ گیس، کرن کہتی ہے کہ گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے۔

پشاور سے سینئر رپورٹر شہاب الدین نے کرن سے بات چیت کی ہے، آئیے دیکھتے ہیں کرن کی کہانی اسی کی زبانی

peshawar

Pan Shop