Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں ڈالر سستا ہونے لگا

کاروباری ہفتے کے چار دنوں میں ڈالر ایک روپے 89 پیسے سستا
اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 04:55pm
تصویر/ روئٹرز
تصویر/ روئٹرز

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں 93 پیسے کمی کے بعد ڈالر 260 روپے 93 پیسے پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چار دنوں میں ڈالر ایک روپے 89 پیسے سستا ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 266.80 روپے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں 61 پیسے کمی سے ڈالر کی قیمت 261.90 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

SBP

پاکستان

Open Market

USD VS PKR

US Dollars