Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان کی کال پرسال بھر بھی قید رہنے کیلئے تیار ہوں، مداح

محمد بلال پیشے کے لحاظ سے پلمبر ہے
شائع 22 فروری 2023 02:48pm

پشاور کے علاقے گلبہار کا رہائشی محمد بلال پیشے کے لحاظ سے پلمبر ہے اور پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن، وہ عمران خان کی کال پر گرفتاری دینے کے لیے تیارہے۔

کہتا ہے قید مہینے کی ہو یا سال کی وہ ہر قربانی دینے کے تیار ہے، پشاور کے سینئر رپورٹر شہاب الدین نے محمد بلال سے بات کی ہے آئیے سنتے ہیں بلال کی کہانی اسی کی زبانی۔

imran khan

peshawar

Pakistan Tehreek Insaf

Jail Bharo Tehreek