Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی، بحریہ ٹاؤن کے قریب ٹرالر اور منی ٹرک میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق

حادثے میں 7 افراد زخمی ہوگئے
شائع 19 فروری 2023 10:19am
آرٹ ورک ۔۔۔ آج ڈیجیٹل
آرٹ ورک ۔۔۔ آج ڈیجیٹل

کراچی میں بحریہ ٹاؤن 2 کے قریب ایم 9 موٹروے پر ٹریلر اور منی ٹرک میں تصادم ہوگیا۔

ریسکیو زرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں منی ٹرک میں سوار 2 افراد جاں بحق 7 افرادزخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

karachi

Road Accident