Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات میں فائرنگ سے ایک خواجہ سراء جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا

نواب نامی شخص نے فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس
شائع 19 فروری 2023 09:25am
تصویر/  اے ایف پی
تصویر/ اے ایف پی

سوات میں مینگورہ کے تاج چوک کے قریب فائرنگ سے ایک خواجہ سراء جاں حق دوسرا زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے خواجہ سرا کی شناخت اسامہ عرف ماہ نور اور زخمی خواجہ سراء اسرار عرف گلالئی کے نام سے ہوئی ہےجنہیں اسپتال منتقل کردیا۔

دونوں خواجہ سراء سہراب خان چوک میں رہائش پزیر تھے۔

پولیس نے بتایا کہ مٹہ سے تعلق رکھنے والے نواب نامی شخص نے فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مزید بتایا کہ جابحق خواجہ سرا کا تعلق کراچی اور زخمی خواجہ سرا کا تعلق مردان سے ہے۔

خیبر پختونخوا

Transgender

Swat