Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شام میں داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کر دیا، امریکی فوج کا دعویٰ

کارروائی کے دوران 4 امریکی فوجی بھی زخمی ہوئے
اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 10:03am
تصویر/ سی این این
تصویر/ سی این این

امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے شمال مشرقی شام میں داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کردیا ہے۔

ترجمان کے مطابق خمزہ الحمسی مشرقی شام میں گروپ کے نیٹ ورک کی نگرانی کر رہا تھا، سریئین ڈیموکریٹک فورسز کے ساتھ مل کر شام میں آپریشن کیا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کے مطابق کارروائی کے دوران چار امریکی فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ISIS

US military