دنیا شائع 02 فروری 2025 08:55am ٹرمپ کے حکم پر امریکا کا صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد امریکا اور اتحادیوں کے لیے خطرہ تھے، ٹرمپ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 04:31pm داعش نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تربیتی کیمپ بنا لیے، افغان طالبان کا مضحکہ خیز دعویٰ داعش نے بعض انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں نئے آپریشنل مراکز، اڈے اور تربیتی کیمپ قائم کیے، ذبیح اللہ مجاہد
دنیا شائع 07 ستمبر 2024 05:43pm داعش کی مدد کا الزام، کینیڈا میں پاکستانی نوجوان کیسے گرفتار کیا گیا؟ شاہ زیب خان نے سوشل میڈیا پر ایک خفیہ میسجنگ ایپ پر داعش کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا، امریکی میڈیا
دنیا شائع 24 اگست 2024 02:46pm روسی جیل میں قید داعش دہشتگردوں نے 4 گارڈز کو قتل، متعدد کو یرغمال بنالیا اسنائپرز نے حملہ آوروں کو مار گرایا
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:33am مسقط کی مسجد امام علی پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی عزاداری کے دوران کیے گئے حملے میں 5 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے تھے۔
دنیا شائع 01 جولائ 2024 03:32pm داعش دوبارہ پوری شدت سے اٹھے گی، 9/11 حملہ دوبارہ ہوگا، سابق سی آئی اے چیف کا دعویٰ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء سے شروعات ہوچکی ہے، مائیکل موریل
کھیل شائع 30 مئ 2024 01:43pm پاک بھارت میچ سے متعلق ’دھمکیاں‘: ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیکیورٹی مزید بہتر کرنے کا اعلان پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ امریکہ میں کھیلا جائے گا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 09:50pm امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش کیخلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی ڈآئیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:08pm افغان وزیر خارجہ کی یقین دہانی پر طورخم بارڈر دوبارہ کھلنے کا امکان امیر خان متقی نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر بارڈر کھولنے کی درخواست کی۔
پاکستان شائع 27 اگست 2023 08:37am امریکا نے داعش کیساتھ کام کرنے کے الزام میں پاکستانی ڈاکٹرکو سزا سنادی پاکستانی ڈاکٹر H1B ویزہ پر امریکا آیا تھا
دنیا شائع 29 جون 2023 09:34am عراق کا برطانیہ میں داعش کے حملے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ یہ دہشت گرد برطانوی شہری ہیں، عراقی جنرل
دنیا شائع 17 جون 2023 07:20pm اسکول پر عسکریت پسندوں کا حملہ، کئی طلباء زندہ جلا دیے گئے، متعدد ذبح متعدد طالبعلموں کو اغواء کرلیا گیا۔
دنیا شائع 01 مئ 2023 06:11pm ترک صدر کا داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ شام میں ترکیہ کی خفیہ ایجنسی کا آپریشن
دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 04:41pm طالبان نے کابل ائیرپورٹ حملے میں ملوث داعش کا ’ماسٹر مائنڈ‘ ہلاک کردیا دھماکے میں تقریباً 170 افغان باشندے اور 13 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے
دنیا شائع 23 اپريل 2023 12:52pm کالعدم داعش افغانستان کو یورپ اور ایشیا میں دہشت گردی کے لئے استعمال کررہی ہے، امریکی رپورٹ امریکا کوافغانستان میں داعش کے دہشت گردی کے 15 منصوبوں کاعلم تھا، لیکس رپورٹ
دنیا شائع 04 اپريل 2023 08:37pm افغان طالبان کا داعش کیخلاف آپریشن، 6 ہلاک یہ گروپ طالبان کے لیے سب سے بڑا سیکورٹی خطرہ بن کر ابھرا ہے۔
دنیا شائع 28 فروری 2023 02:07pm افغان طالبان کے ہاتھوں کالعدم داعش کا انٹیلی جنس سربراہ اورسرکردہ کمانڈر ہلاک ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا میڈیا کو بیان جاری
دنیا اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 10:03am شام میں داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کر دیا، امریکی فوج کا دعویٰ کارروائی کے دوران 4 امریکی فوجی بھی زخمی ہوئے
دنیا شائع 07 دسمبر 2022 07:33pm انڈونیشیا میں نئے فوجداری قوانین کے مخالف کا پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ نئے فوجداری قانون میں شریعت پر مبنی دفعات موجود ہیں۔
دنیا شائع 22 اگست 2022 07:21pm بی جے پی لیڈر پر خود کش حملے کی سازش ناکام، روس میں دہشتگرد گرفتار مشتبہ شخص نے اعتراف کہ اس نے پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف توہین کے جرم میں دہشت گرد کارروائی کرنی تھی۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 01:39pm اسرائیلی شہر میں فائرنگ سے 2 اسرائیلی ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی داعش نے اسرائیل میں حملے کی ذمہ داری قبول کی، جس میں اس نے کہا کہ دو فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔
ضرور پڑھیں شائع 09 نومبر 2021 03:00pm فیصل رضا عابدی "عالمی جنگ" کی تیاری میں، 60 دن میں شروع ہونے کا دعویٰ سابق سینیٹر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی نے...
دنیا شائع 12 اکتوبر 2021 11:59am داعش کا نائب رہنما سامی جاسم گرفتار، پیچیدہ آپریشن کیسے انجام دیا گیا؟ عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے پیر کے روز ٹویٹر پر اطلاع دی...