Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیب نےمبینہ کرپشن پر پرویزالٰہی کیخلاف تحقیقات کا آغازکردیا

تحقیقات سابق ایکسیئن ہائی وے رانا اقبال کے الزامات پرکی جارہی ہیں
شائع 17 فروری 2023 02:10pm

نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف مبینہ کرپشن اور کِک بیکس کی باقاعدہ انکوائری کا آغاز کردیا۔

نیب حکام کے مطابق تحقیقات کا آغازسابق ایکسیئن ہائی وے رانا اقبال کے الزامات پر کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق پرویزالہیٰ کو نیب کی جانب سے طلب کیے جانےکا بھی امکان ہے۔

NAB

corruption

Chaudhry Pervaiz Elahi