Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم نے بنگلادیش کی قیادت کو تحفے میں ”کینو“ بھجوا دئے

کینو پاکستانی ہائی کمشنرعمران احمد صدیقی کے ذریعے پہنچائے گئے
شائع 15 فروری 2023 08:32pm

وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش کیلئے جذبہ خیرسگالی کے تحت ہم منصب، صدر اور دیگر قیادت کیلئے تحائف بھجوا دئے۔

وزیراعظم نے بنگالی قیادت کو تحفے میں کینو بھجوائے، کینو پاکستانی ہائی کمشنرعمران احمد صدیقی کے ذریعے پہنچائے گئے۔

عمران اؐھد صدیقی نے کینو کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ عالمی سطح پر مشہور پاکستانی کینو، ایک ایسا تحفہ جو دو قوموں کے درمیان تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔

Bangladesh

PM Shehbaz Sharif

Kinnow