پاکستان شائع 15 فروری 2023 08:32pm وزیراعظم نے بنگلادیش کی قیادت کو تحفے میں ”کینو“ بھجوا دئے کینو پاکستانی ہائی کمشنرعمران احمد صدیقی کے ذریعے پہنچائے گئے