سندھ میں شوگرملزکو سبسڈی پر وفاق، سندھ حکومت، سیکرٹری خزانہ سےجواب طلب
شوگرملزمالکان کوخلاف قانون30ارب کی سبسڈی پرسندھ ہائیکورٹ میں سماعت
سندھ ہائیکورٹ میں شوگر ملز مالکان کو خلاف قانون تیس ارب کی سبسڈی دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے وفاق، سندھ حکومت، سیکر ٹری خزانہ سے جواب طلب کرلیا**
درخواست کے مطابق سندھ حکومت نے شرائط پوری کیے بغیر تیس ارب کی سبسڈی ملز مالکان کو ادا کردی ہے۔
پٹیشنرنے عدالت سےاستدعا کی کہ سبسڈی کی رقم ملز مالکان سے واپس لینے کا حکم دیا جائے۔
عدالت نے وفاق،سندھ حکومت،سیکریٹری خزانہ سےجواب طلب کرتےہوئےسماعت3ہفتوں کےلیےملتوی کردی۔
sugar mills
Sindh High Court
مقبول ترین
Comments are closed on this story.