Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

افریقی ملک مڈغاسکر میں سمندری طوفان کے باعث 16افراد ہلاک

13ہزار گھر اور100سے زائد اسکول تباہ ہوگئے
شائع 28 جنوری 2023 08:41am

افریقی ملک مڈغاسکر میں سمندری طوفان اور بارشوں نے تباہی مچادی، جس کے باعث 16 افراد ہلاک اور 17لاپتہ ہوگئے۔

طوفان اور بارشوں کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے جبکہ کئی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔

اس کے علاوہ 13 ہزار گھر اور 100سے زائد اسکول تباہ ہوگئے جبکہ بجلی اور موصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔

flood

Madagascar