دنیا شائع 04 نومبر 2024 10:03am ہسپانوی بادشاہ اور وزیراعظم کا ’کیچڑ‘ سے استقبال، بھاگنے پر مجبور شاہی خاندان اور وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ علاقے کا جائزہ اور متاثرین سے ملاقات کیلیے پہنچے تھے
دنیا شائع 31 اکتوبر 2024 01:00pm اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 95 افراد ہلاک، آمد و رفت شدید متاثر وہ چوکس رہیں، کیونکہ خطرہ ابھی بھی موجود ہے، وزیر اعظم پیڈرو سانچیز
دنیا شائع 05 اکتوبر 2024 09:04am امریکی ریاستوں میں سیلاب سے بڑی تباہی، 223 شہری ہلاک، متعدد لاپتا لوگ صاف پانی اور دیگر بنیادی اشیاء سے بھی محروم ہوگئے، رپورٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 09:04am نوشہرہ کلاں میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ڈیم بنانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ماضی میں کالا باغ ڈیم کی مخالفت کی گئی اور نئے ڈیم نہ بن سکے
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 07:27pm شمالی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں پر 30 افسران کو سزائے موت جولائی میں صوبے چیگینگ میں سیلاب سے 4 ہزار افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوگئے تھے۔
پاکستان شائع 03 فروری 2024 06:10pm پاک فوج اور ایف سی کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سیلاب زدہ علاقے میں پھنسے 9 افرا بچا لیے علاقہ مکینوں کا پاک فوج اور ایف سی کے بروقت اقدامات پر خوشی کا اظہار
دنیا شائع 05 جنوری 2024 09:07am فرانس اور اسکینیڈینیویا کے بعد برطانیہ کو بھی سیلاب نے گھیرلیا برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ممالک کو برف باری کے ساتھ سیلاب کے ہاتھوں بھی مشکلات کا سامنا
دنیا شائع 04 جنوری 2024 11:04am یورپ میں شدید سردی اور برفانی طوفان سے ٹرانسپورٹ نظام درہم برہم اسکینڈینیویا میں لوگ گھروں تک محدود، بیشتر اسکول بند کردیئے گئے، ہلاکتوں کی بھی اطلاعات
دنیا شائع 04 جنوری 2024 12:37am یورپی ممالک میں برفباری اور سیلاب، ریسکیو کیلئے کشتیاں چل گئیں انگلینڈ اور ویلز میں 10 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے، مختلف حادثات میں 2 افراد کی ہلاکت
دنیا شائع 18 نومبر 2023 07:34pm متحدہ عرب امارات میں بارش سے سیلابی صورتحال، حیران کن تصاویر منظرعام پر یو اے ای نے سئلابی صورت حال پر کیسے قابو پایا؟
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 08:03pm محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی 14 سے 17 جولائی بارشوں سےنشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ
دنیا شائع 11 جولائ 2023 03:35pm سیلابی پانی میں ڈوبنے اور واویلے پر بھارتی شہری کو تھپڑ پڑ گئے ویڈیو بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع پنچکولہ سیکٹر 16 میں بنائی گئی
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 11:14pm بارشوں اور سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 86 ہوگئی جاں بحق افراد میں 33 مرد، 16 خواتین اور 37 بچے شامل ہیں، این ڈی ایم اے
دنیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 11:49am نیویارک میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی نیویارک میں ہرطرف پانی ہی پانی ہے، گاڑیاں بہہ چکی ہیں لوگ گھروں میں محصور ہیں۔
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 09:23pm شکرگڑھ میں 50 سے زائد افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے متاثرہ افراد دھان کی کاشت کے لیے دریائے راوی کے پارگئے تھے
دنیا شائع 09 جولائ 2023 09:04am نئی دہلی میں بارشوں کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا گھٹنوں تک گہرے پانی سے گزرنے والے مسافروں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شائع 13 جون 2023 01:53pm کراچی میں آدھے گھنٹے میں 60 ملی میٹر بارش ہوئی تو کیا ہوگا کراچی میں آدھے گھنٹے میں 60 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
دنیا شائع 06 مئ 2023 08:52am کانگو میں بارش کے بعد سیلاب سے 200 سے زائد افراد ہلاک، 130 لاپتہ زیادہ تر ہلاکتیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوئیں
پاکستان شائع 20 فروری 2023 04:09pm سندھ کے سیلاب متاثرہ کسانوں کو 4.22 ارب روپے امدادی رقم دینے کا فیصلہ سیلاب سے زراعت کے نقصانات، امدادی سرگرمیوں کیلیے حکمت عملی تیار
دنیا شائع 28 جنوری 2023 08:41am افریقی ملک مڈغاسکر میں سمندری طوفان کے باعث 16افراد ہلاک 13ہزار گھر اور100سے زائد اسکول تباہ ہوگئے
پاکستان شائع 27 اگست 2022 03:53pm گلگت بلتستان بھی بارشوں اور سیلاب سے شدید متاثر گلگت بلتستان کے دس اضلاع میں مختلف قدرتی آفات سے 4 ارب روپے سے زائد مالیت کی عوامی املاک تباہ ہوئیں
دنیا شائع 21 جون 2022 09:31am بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 80 سے زائد افراد ہلاک بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہے جبکہ چین میں بھی موسلادھاربارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2022 03:14pm سبی میں پک اپ گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 6 افراد جاں بحق ڈرائیور سمیت 4افرار کوزخمی حالت میں زندہ بچا لیا گیا، 2 زخمیوں کو سول اسپتال سبی میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے ۔
پاکستان شائع 05 مئ 2022 01:20pm وزیراعظم کا افغانستان میں سیلاب کے باعث جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار سیلاب کے نتیجے میں افغانستان میں پہلے سے جاری انسانی بحران میں مزید شدت پیدا ہونے کا خدشہ ہے، بروقت اقدامات نہ ہوئے تو جانی نقصانات بڑھنے کا خطرہ ہے،ہنگامی اقدامات درکارہیں، شہباز شریف
دنیا شائع 20 اکتوبر 2021 07:56pm نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 43 افراد ہلاک نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے...
پاکستان شائع 28 جولائ 2021 01:10pm اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے تباہی مچ گئی،330ملی میٹر بارش ریکارڈ اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے تباہی مچ گئی، اگلے پچھلے سارے...
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار