Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مینزٹی20 ٹیم آف دی ایئرکا اعلان، محمد رضوان، حارث رؤف شامل

پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار ویمنز ٹی 20 ٹیم میں موجود
شائع 23 جنوری 2023 02:51pm
محمد رضوان اورحارث رؤف 2022 کی بہترین ٹیم کا حصہ ہیں- تصویر/ فائل
محمد رضوان اورحارث رؤف 2022 کی بہترین ٹیم کا حصہ ہیں- تصویر/ فائل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئرکا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان کے دو کھلاڑی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے جن میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور فاسٹ بولر حارث رؤف ٹیم کا حصہ ہیں۔

انگلینڈ کے جوز بٹلر کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کی ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔

پاکستان

ICC

mohammad rizwan

Haris Rauf