وفاقی وزیر خزانہ قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ
اسحاق ڈار سرمایہ کاری پرمذاکرات کریں گے، ذرائع
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے جہاں وہ توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری پرمذاکرات کریں گے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت بھکی اورحویلی بہادرشاہ پاور پلانٹس کو قطرکو فروخت کرنا چاہتی ہے۔
مزید کہا کہ قطرکراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹ کے لئے سرمایہ کاری میں بھی دلچسپی رکھتا ہے جبکہ اسحاق ڈار کل وطن واپس پہنچیں گے۔
Ishaq Dar
qatar
Ministry of Finance
مقبول ترین
Comments are closed on this story.