Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

وادیِ کالام برفباری، شدید سردی سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

برفباری کو دیکھنے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع
شائع 23 جنوری 2023 10:34am
درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
دیگرعلاقوں بھی برفباری کی وجہ سے چوٹیاں سفیدہوگئیں- تصویر/ نمائندہ آج نیوز
دیگرعلاقوں بھی برفباری کی وجہ سے چوٹیاں سفیدہوگئیں- تصویر/ نمائندہ آج نیوز
برفباری سے وادی کا حُسن نکھر دوبالا ہوگیا- تصویر/ نمائندہ آج نیوز
برفباری سے وادی کا حُسن نکھر دوبالا ہوگیا- تصویر/ نمائندہ آج نیوز

سوات کی دلفریب وادی کالام میں شدید برفباری سے وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، جس کو دیکھنے ملک بھرسے سیاح پہنچ گئے۔

خوبصورت وادی کالام میں برفباری سے وادی کا حُسن نکھر دوبالا ہوگیا جبکہ برف سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

وادیِ کالام میں شدید سردی کی وجہ سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا ہے جبکہ مالم جبہ اور گبین جبہ سمیت دیگرعلاقوں بھی برفباری کی وجہ سے چوٹیاں سفید نظر آرہی ہیں۔

Cold Weather

خیبر پختونخوا

Swat

Heavy Snowfall

Cold Wave