Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور، موبائل فونز کی خرید و فروخت میں کمی

کاروباری طبقے کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں
شائع 22 جنوری 2023 03:23pm

لاہور میں موبائل فونز کی خرید وفروخت میں کمی کے پیش نظر نوجوان دکاندار بڑھتے ٹیکس اور کم گاہکوں کے باعث کاروباری حالات سے پریشان ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ موبائل فونز کی قیمتیں بڑھنے سے گاہکوں میں کمی آئی ہے، اب کمائی ہوتی ہے نہ کچھ بچت کر پاتے ہیں۔

کاروبار کرنے والے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کو دیکھ کر اب تو دکانیں بند اور نوکری کرنے کا دل کرتا ہے۔

lahore

موبائل فونز