Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے بڑا ریلیف مل گیا

امارات نے 2 ارب ڈالر قرضے کی ادائیگی مؤخر کردی
شائع 20 جنوری 2023 08:37am
تصویر/ العربیہ انسائیڈ
تصویر/ العربیہ انسائیڈ

پاکستان کو دوست ملک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔

یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر سے زائد رقم کے قرضوں کی ادائیگی مؤخر کردی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کے مطابق یو اے ای نے 2 ارب ڈالر سے زائد کا رول اوور کیا ہے، جس سے پاکستان کو بڑا ریلیف ملے گا۔

پاکستان

UAE