Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سمیت دیگر افسران کے تبادلے کا امکان

بلال صدیق کمیانہ کو کل تک نئے سی سی پی او لاہور کا چارج دیئے جانے کا حمتی امکان ہے، ذرائع
شائع 16 جنوری 2023 04:33pm
آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور۔ فوٹو — فائل
آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور۔ فوٹو — فائل

انسپیکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پنجاب اور سی سی پی او لاہاور غلام محمود ڈوگر سمیت دیگر اعلیٰ افسران کو عہدوں کو ہٹائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق غلام محمود ڈوگر کو آئندہ 24 گھٹتے تک ہٹائے جانے اور ان کی جگہ بلال صدیق کمیانہ کو کل تک نئے سی سی پی او لاہور کا چارج دیئے جانے کا حمتی امکان ہے۔

بلال صدیق کمیانہ اس وقت انٹیلی جنس بیورو میں بطور جوائینٹ ڈائریکٹر جنرل پنجاب کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کو بھی جلد تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔

lahore

ccpo lahore

Punjab police

IG Punjab