Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

شہباز شریف حالیہ دورہ جنیوا اور ڈونرز کانفرنس سے متعلق آگاہ کریں گے
شائع 11 جنوری 2023 09:32am
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ اے پی پی
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ اے پی پی

وزیراعظم شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے، جو دوپہر ایک بجے شیڈول ہے۔

پریس کانفرنس میں وزیراعظم حالیہ دورہ جنیوا اور ڈونرز کانفرنس سے متعلق آگاہ کریں گے۔

شہباز شریف ملک کی سیاسی اورمعاشی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔

وفاقی کابینہ کے ممبران بھی پریس کانفرنس میں موجود ہوں گے جبکہ وزیراعظم صحافیوں کے سوالات کا جواب بھی دیں گے ۔

اسلام آباد

press conference

Geneva

PM Shehbaz Sharif

international conference