Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی دارالحکومت، لاہور میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

بچے شدید سردی میں سکول پہنچ رہے ہیں
شائع 09 جنوری 2023 08:31am
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

وفاقی دارالحکومت اور لاہورمیں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔

صبح سویرے سوئیٹر پہنے اسکول کے بستوں کے ساتھ بچے شدید سردی میں اسکول پہنچ رہے ہیں، جبکہ پہلے روز تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری کم نظر آئی۔

اسلام آباد میں بھی آج سے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں، جو سردی کی شدت کے باعث سکولوں میں تعطیلات 1 ہفتہ بڑھا دی گئیں تھیں۔

اسلام آباد

lahore