Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمرہ کی ادائیگی، آرمی چیف کیلئے بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا

جنرل عاصم منیر نے بیت اللہ کے نادر نوافل ادا کئے۔
شائع 08 جنوری 2023 09:50pm

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، اس موقع پر ان کیلئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔

سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے بیت اللہ کے نادر نوافل ادا کئے اور ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں.

آرمی چیف ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔

umrah

Army Chief General Asim Munir

Door of Baitullah

Khana e Ka'aba