پاکستان شائع 08 جنوری 2023 09:50pm عمرہ کی ادائیگی، آرمی چیف کیلئے بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا جنرل عاصم منیر نے بیت اللہ کے نادر نوافل ادا کئے۔