Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہداد کوٹ: ملازم کی نااہلی، ادویات مریضوں کو دینے کے بجائے جلادی

ادویات میں بخار، زکام و دیگرٹیبلیٹس شامل ہیں
شائع 08 جنوری 2023 10:42am
تصویر/ نمائندہ آج نیوز
تصویر/ نمائندہ آج نیوز

شہداد کوٹ میں اسپتال کے ملازم کی نا اہلی سامنے آگئی۔

سرکاری ادویات مریضوں کو دینے کے بجائے ڈیٹ ایکسپائر کرکے جلادی گئیں۔

پھینکی جانے والی ادویات میں بخار، زکام و دیگرٹیبلیٹس شامل ہیں۔

شہریوں نے سرکاری ادویات پھینک کرجلانے والوں خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Sindh government

sindh

medicine prices