Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا 8 جنوری کو باغ جناح میں جلسے کا اعلان

پیپلزپارٹی ایم کیو ایم دونوں شریک جرم ہیں، حافظ نعیم
شائع 07 جنوری 2023 12:49pm
حکومت کی پوری کوشش ہے کہ انتخابات ملتوی کرائے جائیں، حافظ نعیم - تصویر/ فائل
حکومت کی پوری کوشش ہے کہ انتخابات ملتوی کرائے جائیں، حافظ نعیم - تصویر/ فائل

جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم نے کہا کہ 8 جنوری کو کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کیا جائے گا۔

ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں حکومت کی پوری کوشش ہے کہ انتخابات ملتوی کرائے جائیں۔

حافظ نعیم کا کہا کہ حکومت پیج کے دونوں طرف کھیلنا چاہ رہی ہے اور ہیپلزپارٹی، ایم کیو ایم دونوں شریک جرم ہیں۔

karachi

Jamat e Islami

Sindh Local Body Election