Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مری: پنڈی پوائنٹ سے ملحقہ جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملے کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 12:04am
ریسکیو اہلکار لگی آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ فوٹو — نمائندہ آج نیوز
ریسکیو اہلکار لگی آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ فوٹو — نمائندہ آج نیوز

مری کے علاقے پنڈی پوائنٹ میں جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

آگ نے جنگل کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جب کہ لگی آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملہ موقع پر موجود ہے جنہیں آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

fire

Murree

Rescue