Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ

شہباز شریف نے آج 4 بجے اہم پریس کانفرنس طلب کی تھی
شائع 05 جنوری 2023 01:00pm
وزیراعظم شہباز شریف فوٹو۔۔۔ فائل
وزیراعظم شہباز شریف فوٹو۔۔۔ فائل

وزیراعظم شہبازشریف کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس طلب کی تھی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کیا جانا تھا۔

شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں معاشی معاملات ،توانائی کی صورتحال کے علاوہ سیلابی صورتحال اور پنجاب کے امور پر بھی اظہار خیال کیا جانا تھا۔

Shehbaz Sharif

اسلام آباد

press conference

Prime Minister