Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرد گرفتار

مبینہ دہشت گرد نے گزشتہ دنوں مارگلہ کی پہاڑی سے ویڈیو بنا کر شئیر کی تھی۔
شائع 03 جنوری 2023 10:54pm

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والے دہشت گرد کو خیبرپختونخوا سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔

مبینہ دہشت گرد نے گزشتہ دنوں مارگلہ کی پہاڑی سے ویڈیو بنا کر شئیر کی تھی۔

اسلام آباد

Parliament House

TTP

Tehreek Taliban Pakistan (TTP)