پاکستان شائع 05 اپريل 2025 02:40pm ’ماؤں سے گزارش ہے اپنے بچوں کا خیال رکھیں‘: ہلاک خارجی شہریار کی والدہ کا عوام کیلئے خصوصی پیغام ’فتنہ خوارج نے میرا بیٹا مجھ سے چھین لیا‘ — شہریار کی والدہ
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 01:00pm پاکستان کا ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار عاطف رضا نے مزید کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے بلا روک ٹوک کارروائیاں کر رہی ہے اور ان دہشت گرد گروپوں کو مخالف ملکوں کی بیرونی امداد اور مالی معاونت بھی حاصل ہے، عاطف رضا
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 08:35am لکی مروت: گاؤں والوں نے مسجد میں گھسنے والے دہشتگردوں کو گھیر لیا، قرآن پر حلف لیکر جان بخشی فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گردوں کو دوبارہ نہ آنے کی شرط پر چھوڑ دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:42pm کالعدم ٹی ٹی پی کس طرح پاکستان کیلئے بڑا سیکیورٹی خطرہ بنی مرکزی کمان کے تحت کام کرنے والی جنگجو تنظیم میں 42 مختلف گروپوں کو یکجا کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 07:28pm جعلی پولیس مقابلے میں بےگناہ شہری کو ٹی ٹی پی کمانڈر قرار دینے پر شاہ ابو تراب خان سیخ پا آئی جی خیبرپختونخوا واقعے کا فوری نوٹس لیں، ورنہ معاملہ وزیراعلیٰ اور اسمبلی کے فلور پر اٹھائیں گے، رکنی صوبائی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 10:07am دشمن کے پیچھے ہم کسی بھی ملک میں کارروائی کر سکتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف جو شخص کہے افغانستان جاکر پیچھا نہیں کرنا چاہئے، وہ پاکستان کے مفاد کے خلاف بات کررہے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 09:17am کراچی: سوشل میڈیا پر بڑھکیاں مارنے والا ٹی ٹی پی کا اہم کارندہ گرفتار ملزم نے ایک پرچی پر ”Karachi Coming Soon“ لکھ کر بھی وائرل کیا تھا
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 05:58pm خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید فورسز نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 08:07am ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کیلئے چھتری ہے، ٹھوس شواہد ہیں کابل پاکستان میں حملوں کی سرپرستی کر رہا ہے، منیر اکرم دوحہ عمل کے تحت انسدادِ دہشت گردی پر ورکنگ گروپ قائم کیا جائے گا، منیر اکرم
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 02:24pm عالمی دہشت گردی کی فہرست میں پاکستان دوسرے نمبر پر آگیا، دہشتگرد حملوں میں 45 فیصد اضافہ ٹی ٹی پی دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی دہشتگرد تنظیم بن گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 11:07am کرم: شدت پسندوں نے پولیس کی خالی چیک پوسٹیں مسمار کردیں شدت پسندوں نے پاکستانی پرچم کو اتار کر اپنی جھنڈا بھی پہاڑی پر لگا دیا
پاکستان شائع 01 فروری 2025 08:21am افغان صوبے کے نائب صدر کا بیٹا فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کے ساتھ مارا گیا افغان طالبان کے اعلیٰ عہدیدار کے بیٹے کی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے ساتھ ہلاکت اس حقیقت کا واضح ثبوت بن گئی ہے
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 10:33am پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آ گئے دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 11:34pm افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کو رکھنے کیلئے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے تھے، خواجہ آصف جب افغان طالبان سے کہا گیا کہ کیا وہ اس حوالے سے گارنٹی دیں گے کہ ٹی ٹی پی واپس نہیں آئے گی تو انہوں نے کیا کیا؟
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 12:16pm پکتیکا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری پر کابل کا پاکستان سے احتجاج حملے میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 60 سے زائد ارکان ہلاک یا زخمی ہوئے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 02:43pm فتنتہ الخوراج پاکستان کےعوام و ترقی کے دشمن، ملکی تاریخ میں ایک ناسور فتنتہ الخوراج نے پاکستانی قبائلی کم عمر نوجوانوں کو ہتھیار کے طور پر خودکش حملوں میں استعمال کیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 02:19pm افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، دہشت گردوں کو ہتھیار ملنے سے خطے کا امن تباہ ہوچکا ہے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 12:20pm فتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی ہوشربا کال منظر عام پر آگئی فتنتہ الخوارج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 12:15pm ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں، یو این رپورٹ طالبان ٹی ٹی پی کو ایک دہشت گرد گروپ کے طور پر تصور نہیں کرتے، رپورٹ اقوام متحدہ میں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:54pm کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار گرفتار ملزمان ٹی ٹی پی کیلئے فنڈز جمع کرتے تھے جو حال ہی میں کراچی واپس آئے تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:53am عالمی برادری ٹی ٹی پی کو غیر مسلح کرنے میں مدد دے، اقوام متحدہ میں پاکستان کی اپیل جدید ترین چھوٹے ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے سے امنِ عالم خطرے میں ہے، منیر اکرم کا خطاب
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 08:46am کوئی بھی ملک سنگین جرائم میں ملوث شخص تک میڈیا کو رسائی فراہم نہیں کرتا، مرتضیٰ سولنگی ریاستی میڈیا پر پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج دی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 02:36pm پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر پاکستان میں افغانستان سے لائے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر ،، افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے...
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 08:33am جدید فوجی اسلحہ ٹی ٹی پی کے ہاتھ کیسے لگا، پاکستان کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ کالعدم ٹی ٹی پی اور اس سے جڑی تنظیمیں پاکستان میں دہشت گردی کی ذمہ دار ہیں، منیر اکرم
دنیا شائع 20 دسمبر 2023 08:54am دوحہ معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، افغان حکومت دہشتگرد تنظیموں کی سہولتکاری میں مصروف طالبان حکومت نے کئے گئے ایک بھی وعدے کا پاس نہ رکھا۔
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 05:52pm کابل حکومت نے ٹی ٹی پی کے 40 دہشت گرد گرفتار کرنے کا اعلان کردیا کابل ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، ترجمان افغان وزارت خارجہ
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 04:23pm امریکا جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان کی مدد کرے، محمدعلی درانی دہشت گردوں کے پاس امریکی اسلحہ کہاں سے آیا تحقیقات کرائی جائیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 02:20pm پاکستان میں کن دہشت گرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہوا افغان حکومت نہ صرف ٹی ٹی پی کو مسلح کر رہی ہے بلکہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ راستہ بھی فراہم کر رہی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 01:37pm کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار ملزم نے متعدد فوجی چھاؤنیوں سمیت پولیس اسٹیشن پر بھی حملے کا اعتراف کیا، سی ٹی ڈی حکام
دنیا شائع 07 دسمبر 2023 01:59pm افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں آپریٹ ہونے کا انکشاف، 53 ممالک متاثر 23 میں سے17دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کونشانہ بناتی ہیں