Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹنڈو محمد خان میں وین اور ٹریلر میں تصادم، 4 خواتین جاں بحق 5 افراد زخمی

سجاول روڈ پر وین اور ٹریلر میں تصادم ہوا۔
شائع 01 جنوری 2023 10:07pm

ٹنڈو محمد خان میں سجاول روڈ پر وین اور ٹریلر میں تصادم سے چار خواتین جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دو افراد کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔

حادثے کا شکار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

Road Accident

Tando Mohammad Khan

Sijawal