پاکستان شائع 01 جنوری 2023 10:07pm ٹنڈو محمد خان میں وین اور ٹریلر میں تصادم، 4 خواتین جاں بحق 5 افراد زخمی سجاول روڈ پر وین اور ٹریلر میں تصادم ہوا۔