Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
شائع 01 جنوری 2023 12:10pm
تصویر/ ویکی پیڈیا
تصویر/ ویکی پیڈیا

سوات کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیماہ مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 5.2 جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 179 کلو میٹرریکارڈ کی گئی۔

مزید کہا کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

earthquake

Swat