Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دنیا کے مختلف ممالک میں نئے سال کا آغاز، آتشبازی سےآسمان جگمگا اُٹھا

دنیا میں سب پہلے نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوتا ہے
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 09:48pm

دنیا کے مختلف ممالک میں سال 2023 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کرکے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا، کیونکہ دنیا میں سب پہلے نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوتا ہے۔

نئے سال کا جشن منانے کے لئے عوام کی بڑی تعداد اسکائی ٹاور پر جمع ہوئی جہاں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا ۔

.

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بھی شاندار آتشبازی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔

ٹوکیو میں ہونے والی آتش بازی کا منظر۔

New Zealand

New Year Eve 2023