Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کرکٹ معاملات چلانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔
شائع 31 دسمبر 2022 01:32pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں کرکٹ معاملات چلانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، قومی ٹیم کے کوچز کی تعیناتی کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

اجلاس میں پی ایس ایل معاملات اور تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

lahore

Pakistan Cricket Board

management committee