Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: ایف آئی اے سائبر سرکل کی کارروائی، بچے کو ہراساں کرنے پر ملزم گرفتار

ملزم کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
شائع 30 دسمبر 2022 08:10am
فوٹو/فائل
فوٹو/فائل

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے فیسبک کے ذریعے کمسن بچے کو ہراسان کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم محمد اشرف 14 سالہ بچے کو دھمکیاں دے رہا تھا، ملزم کے زیر استعمال موبائل فون کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ ملزم کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔

FIA

پاکستان

karachi

cyber crime