Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بہاولپور میں بچے کا زیادتی کے بعد پھندا لگا کرقتل

ملزم بچے کی لاش کو گڑھے میں پھینک کر فرار ہوگیا
شائع 29 دسمبر 2022 10:20am
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کررہی ہے - تصویر/نمائںدہ آج نیوز
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کررہی ہے - تصویر/نمائںدہ آج نیوز

بہاولپور کےعلاقے چھونا والا کے قریب 10سالہ کمسن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ہے۔

نامعلوم شخص کی جانب سے بچے کو پہلے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد پھندا لگا کرقتل کیا اور لاش کو گڑھے میں پھینک کر فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق بچے کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے ہیں۔

bahawalpur

Child Rape