Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کیپٹن فہد شہید سپرد خاک، آرمی چیف سمیت دیگر عسکری قیادت کی نمازہ جنازہ میں شرکت

شہید کیپٹن فہد کوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
شائع 26 دسمبر 2022 08:23pm

بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فہد خان کی نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ میں چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت اعلیٰ فوجی افسران اور شہید کے ورثاء نے شرکت کی۔

شہید کیپٹن فہد کوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

ISPR

بلوچستان

IED blast

Lieutenant General Sahir Shamshad Mirza

Army Chief General Asim Munir

Kahan

Captain Fahad Khan