پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 08:23pm کیپٹن فہد شہید سپرد خاک، آرمی چیف سمیت دیگر عسکری قیادت کی نمازہ جنازہ میں شرکت شہید کیپٹن فہد کوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔