Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کے پی حکومت نے گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے انکار کردیا

گورنر کو وزیراعظم کی تقریب میں شرکت کے لئےجانا تھا
شائع 25 دسمبر 2022 09:54pm
گورنر حاجی غلام علی (فوٹو:فائل)
گورنر حاجی غلام علی (فوٹو:فائل)

خیبرپختونخوا حکومت نے گورنر کو سرکاری دورے کیلئے ہیلی کاپٹر دینے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق گورنر کے پی گورنرحاجی غلام علی نے سرکاری دورے کیلئے ہیلی کاپٹر مانگا تھا،حاجی غلام علی کو وزیراعظم کی تقریب میں شرکت کے لئےجانا تھا۔

صوبائی حکومت کے انکار پر حاجی غلام علی بائی روڈ ڈیرہ اسماعیل خان روانہ ہوگئے۔

peshawar

Haji Ghulam Ali

governor KP