Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈیرہ غازی خان میں عمارت گرگئی، 5 مزدور زخمی، اسپتال منتقل

ایک مزدور کی حالت تشویشناک ہے، ڈاکٹر
شائع 24 دسمبر 2022 03:22pm
اسکرین گریب۔
اسکرین گریب۔

ڈیرہ غازی خان میں پرانی سبزی منڈی میں عمارت گرنے سے پانچ مزدور ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے، جنہیں ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق پرانی سبزی منڈی میں عمارت کو توڑنے کے دوران پانچ مزدور عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔

جنہیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اہسپتال لائے گئے زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

پاکستان

punjab

Dera Ghazi Khan