Aaj News

جمعہ, اپريل 18, 2025  
19 Shawwal 1446  

پی سی بی نے عبوری سلیکشن کمیٹی قائم کردی، شاہد آفریدی چیف سلیکٹر مقرر

عبوری سلیکشن کمیٹی میں ہارون رشید بھی ممبر ہونگے۔
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 03:02pm
شاہد آفریدی (فوٹو: فیسبک)
شاہد آفریدی (فوٹو: فیسبک)

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبوری سلیکشن کمیٹی قائم کردی۔

سابق کپتان شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر جبکہ عبدالرزاق اور راؤ افتخار انجم کو ممبر قومی سلیکشن کمیٹی مقرر کردیا گیا ہے۔

عبوری سلیکشن کمیٹی میں ہارون رشید بھی ممبر ہونگے۔

کمیٹی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلیے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔

PCB

Shahid Afridi

Chief Selector

Abdul Razzaq