Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش

بارش سے شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
شائع 24 دسمبر 2022 08:29am
اسکرین گریب/ ٹوئٹر
اسکرین گریب/ ٹوئٹر

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش نے جل تھل ایک کردیا ہے۔

بارش کے دوران بیت اللہ شریف میں روح پرور مناظر دیکھے گئے جبکہ عمرہ زائرین نے دوران بارش طواف جاری رکھا۔

موسلادھاربارش سے شہر میں بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا اور درجنوں گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں۔

اس کے علاوہ سعودی ریسیکو دفاع المدنی کی جانب سے مکہ مکرمہ میں نظام زندگی کی بحالی کے لئے اقدمات کیے جا رہے ہیں۔

Saudia Arabia