Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

’پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حکومت سے نجات سیلاب زدگان کے زخموں پر مرہم رکھنے کے مترادف ہے‘

الیکشن کرائیں تاکہ درد رکھنے والے لوگ اقتدار سنبھالیں۔
شائع 22 دسمبر 2022 02:50pm
فواد چوہدری (فوٹو:فائل)
فواد چوہدری (فوٹو:فائل)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ کے سیلاب زدگان کی مدد کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ الیکشن کرائیں تاکہ پیپلزپارٹی سے سندھ کی جان چھوٹے۔

فواد چوہدری نے وزیراوعظم کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کرائیں تاکہ درد رکھنے والے لوگ اقتدار سنبھالیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حکومت سے نجات سیلاب زدگان کے زخموں پر مرہم رکھنے کے مترادف ہے۔

pti

PMLN

PPP

Fawad Chaudhary