Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

چھینے گئے اور چوری شدہ موبائل فونز پکڑنے کیلئے پولیس کی نئی حکمت عملی

مارکیٹوں کو سافٹ ویئر بھی فراہم کیے جائیں گے
شائع 22 دسمبر 2022 01:35pm
موبائل مارکیٹس کوسافٹ وئیرفراہم کیا جائے گا۔ - تصویر/ عرب نیوز
موبائل مارکیٹس کوسافٹ وئیرفراہم کیا جائے گا۔ - تصویر/ عرب نیوز

کراچی پولیس نے چوری شدہ موبائلز کی خرید وفروخت کی روک تھام کے لئے نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔

پولیس نے چوری، ڈکیتی، چھینے گئے موبائل فونزکی خرید وفروخت کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ موبائل مارکیٹس کوسافٹ وئیرفراہم کیا جائے گا جس کی مدد سے چھینے وچوری شدہ فونز کو ٹریس کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ سافٹ وئیرایسوسی ایشن کے منتخب نمائندوں کو فراہم کیا جائے گا۔

Sindh Police

Crime

موبائل فونز

Street Crimes

Karachi Crime

Mobile Market