Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم شہباز شریف آج سندھ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم کی آمد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات
شائع 21 دسمبر 2022 09:20am
تصویر/ فیس بک
تصویر/ فیس بک

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پرسکھر اور خیرپور پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف خیرپور کےعلاقے کوٹ ڈیجی میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کا جائزہ لیں گے۔

وزیراعظم کی آمد سے قبل کوٹ ڈیجی میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں، جبکہ پیر گڈو میں ہیلی پیڈ بھی تیارکرلیا گیا ہے۔

Shehbaz Sharif

CM Sindh

sindh

Sindh floods

Pakistan Floods

Flood Relief Funds