Aaj News

اتوار, جنوری 12, 2025  
11 Rajab 1446  

کراچی: یونیورسٹی روڈ کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی، متعدد جھگیاں جل گئیں

آگ پرقابو پالیا گیا ہے، حکام
شائع 20 دسمبر 2022 02:42pm
Fire near University road Karachi in Shanties | Aaj News

کراچی یونیورسٹی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی، متعدد جھگیاں جل گئیں۔

کراچی یونیورسٹی کے قریب جھگیوں میں اچانگ آگ لگ گئی۔

حکام کے مطابق آگ پرقابو پالیا گیا ہے، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔ جھگیوں میں خانہ بدوش رہائش پذیر ہیں۔ انہوں نے اپناسامان بچا کر محفوظ مقام پرمنتقل کردیا۔

دوسری جانب آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

karachi

fire

University Road